ایم سی بی کی روڑیاں بانٹنے کا معاوضہ





ایم سی بی کی جانب سے میاں نواز
شریف کی انڈسٹری کو نامعلوم بنیادوں پر بھاری رقومات کی فراہمی
 توکل گروپ کے آنسو پونچھنے کی کوشش
نجی کاری کے اس معاملے میں بعد  میں توکل گروپ کو  کباب میں ہڈی نہ بننے
کے عوض میاں نواز شریف نے تین یونٹ اس بھونڈے انداز میں دئیے کہ لوگوں نے  نج کاری کمیشن کے سربراہ  سعیدقادر کوسعید قادر توکل کہنا شروع کردیا
میاں نواز شریف کی جانب سے میاں منشا اور ان کے گروپ کو مسلم کمرشل بنک بطور بخشش عطا کرنے کے عوض میاں منشاء اور ان کے گروپ نے جو معاوضہ ادا کیا اس کی ایک مثال ملاحظہ کیجیے
اتفاق گروپ نے 19اگست1991میں مسلم کمرشل بنک مین برانچ کراچی میں 15,15ہزار روپے سے دو اکاؤنٹ کھولے اتفاق شوگر ملز کے نام پر کھولے گئے اکاؤنٹ کا نمبر11265اور میسرز برادرز شوگر ملز لمیٹیڈکے اکاؤنٹ کا نمبر 11264تھا ۔ یعنی دونوں اکاؤنٹ ایک ساتھ کھولے گئے اکاؤنٹ کھولے جانے کے اگلے روز ان دونوں اکاؤنٹ میں پندرہ پندرہ کروڑ کی رقم جمع کرادی گئیں یعنی صرف صفروں کا اضافہ کیا گیا یہ قرضہ انہیں راتوں رات مل گیا۔ اس کے اگلے ہی روز یعنی 19اگست1991 کو یہ تیس کروڑ روپے چیک نمبر 306157 اور چیک نمبر306126 کے ذریعے نکال بھی دیے گئے جس سے حساب برابر ہو گیا یعنی صرف دو دن میں30 کروڑ روپیہ جمع بھی ہوا
 اور نکل بھی گیا

پروفیسر غفور احمد نے مسلم کمرشل بنک کی نج کاری
 پر اپنی کتاب نواز شریف کا پہلا دور حکومت کے صفھہ نمبر۱۱۳   میں کچھ اس طرح روشنی ڈالی ہے  طرح سے 

جنوری1991ء کو مسلم کمرشل بنک نجی شعبہ کے حوالے کردیا گیا۔ ۹
 پانچ پیش کشیں وصول ہوئی تھیں۔ ایک کو شامل نہیں کیا گیا ۔ اس بنک کے 26

فی صد حصص
کی خریداری کے لئے پیش کش دینے والوں میں توکل گروپ
اور منشا گروپ دو بڑے ادارے تھے
 ۔ لیکن توکل گروپ کی جانب سے زیادہ بولی دینے کے باؤجود حصص منشا گروپ کو فروخت کردئے گئے ۔ توکل گروپ نے اس اقدام کے خلاف سندھ ہائی 
توکل گروپ نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائیر
کردی جسے سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا
لیکن بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرسندھ ہائی کور ٹ کے ڈیویژن بنچ   ۔
 نے انہیں اپنی آئینی درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی ‘ اس طرح یہ طرح یہ درخواست غیر موثر ہوگئی۔ حکومت پاکستان اور منشا گروپ کے درمیاں معاہدہ فروخت کے مطابق اسپانسرز تین دن کے اندر 83کروڑ 88لاکھ روپے کی ادائیگی
 کاانتظام سنبھال لیں گے ( یہ بات آج تک منظر عام پر نہیں آسکی ہے کہ  گروپ  وہ کس طرح  کے پاس بنک کی خریداری کی رقم کہاں سے؟ اور کس طرح؟آئِ اور  کیسے حاصل کی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟
نوٹ اس سوال کا جواب عنقریب دستاویز ثبوتوں کے ساتھ آپ ملاحظہ کیجیے گا کہ  منشا گروپ کے کس سرمایہ کار نے اپنے بنک سے پاکستانی عوام کی جمع شدہ رقومات کو کس طرح؟ اور کس قدر رقم؟ بطور قرض حاصل کرکے  پاکستانی غریب عوام کا   مسلم کمرشل بنک  خریدا؟؟؟؟؟؟
حوالہ جات
(1) شریف لٹیرے صفحہ نمبر 79 مصنف شاہد الرحمان
(2) نواز شریف کا پہلا دور حکومت میں صفحہ نمبر 113 پروفیسر غفور احمد
(4) بدعنوانی کی حکومت صفحہ نمبر 293/292 مجاہد حسین

(5)نواز شریف اقتدار سے عتاب تک صفحہ نمبر382۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسر غفوراحمد احمد
کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا؟ لوٹا:
 اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل  بک اسٹورز پر دستیاب ہیں  دستیاب ہیں 
کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلکم بک اردو بازار  ایم اے جناح روڈ
 روڈ

لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار بازار 
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم  اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ روڈ
لاہور۔۔۔۔۔۔بک ہوم مکتبہ تعمیر انسانیت مزنگ روڈ روڈ
اسلام آباد۔۔ دی بک
اسلام آباد۔۔ مسٹربک
بک راولپنڈی۔۔اردو بازار چاندنی چوک
براہ براہ راست حاصل کرنے کے لیئے  رابطہ قائم کریں
092-03452104458
092-03062296626
obaidmujtaba@yahoo.comٌ